پاکستان تازہ ترین

این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب ہوا، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، اب تک غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق 124 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آ چکا ہے جس میں تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال 12 ہزار 407 ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل کئے ہوئے ہیں جبکہ جے یو آئی ف کے مفتی عبیداللہ 9 ہزار 181 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں

اپنا کمنٹ کریں