آرٹیکلز پاکستان تازہ ترین

تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا ہے،ر یحام خان کا شدید طنز

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی میں پرویز الہٰی بھی زخمی ہوئے جس میں ان کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید ہسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا ہے۔

اپنا کمنٹ کریں