آرٹیکلز تازہ ترین دلچسپ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا طرز عمل بتلانے والی :
۱۔ عَنْ أَنَسٍ رضي الله عنه قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَنَفَّسُ فِي الشَّرَابِ ثَلَاثًا، وَيَقُولُ: “إِنَّهُ أَرْوَى وَأَبْرَأُ وَأَمْرَأُ”. (البخارى 5631، مسلم 2028) .
ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ پانی پیتے ہوئے تین مرتبہ سانس لیتے اور فرماتے : یہ زیادہ سیراب کرنے والا ، بدن کو صحت بخشنے والا ، اور خوب ہضم ہونے والا ہے ۔
۲۔ وعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا ». (مسند أحمد 12295) .
ترجمہ : حضرت انس رضی اللہ عنہسے مروی ہے کہ نبی ﷺ دو یا تین سانسوں میں پانی پیا کرتے تھے ۔

اپنا کمنٹ کریں