آرٹیکلز دلچسپ

رمضان کا دوسرا عشرہ کیسے گزاریں

رحمتوں بھرا رمضان کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے پہلا عشرہ گزر چکا ہے دوسرے عشرے میں فرزندان توحید روزہ، نماز، ذکر، اذکار اور نوافل کو کثرت سے ادا کرتے ہیں، لیکن دوسرے عشرے میں کیسے کن عبادات پر زور دیں تاکہ اللہ اپنے رحمتوں سے نوازے۔اترپردیش کے شہر بنارس کے

معروف عالم دین مفتی ہارون رشید نقشبندی نے اس سلسلے میں بتایا کہ رمضان المبارک حدیث پاک کی روشنی میں بلاشبہ رحمتوں بھرا مہینہ ہے اس میں جتنی بھی عبادات کی جائے کم ہے۔اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت کا ہے دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ہے۔رحمتوں بھرا رمضان کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے پہلا عشرہ گزر چکا ہے

دوسرے عشرے میں فرزندان توحید روزہ، نماز، ذکر، اذکار اور نوافل کو کثرت سے ادا کرتے ہیں، لیکن دوسرے عشرے میں کیسے کن عبادات پر زور دیں تاکہ اللہ اپنے رحمتوں سے نوازے۔

اترپردیش کے شہر بنارس کے معروف عالم دین مفتی ہارون رشید نقشبندی نے اس سلسلے میں بتایا کہ رمضان المبارک حدیث پاک کی روشنی میں بلاشبہ رحمتوں بھرا مہینہ ہے اس میں جتنی بھی عبادات کی جائے کم ہے۔اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت کا ہے دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے

اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ہے۔رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ کیسے گزاریں؟انہوں نے کہا کہ مغفرت کے عشرہ میں زیادہ سے زیادہ اپنے گناہوں سے توبہ و استغفار کرنا ہے اور اللہ سے اپنے گناہوں سے توبہ کرنا چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ بندوں کو اپنے گناہوں کے بارے میں زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے اس لیے عشرے مغفرت میں چاہیے کی زیادہ سے زیادہ اپنے گناہوں سے توبہ و استغفار کریں کریں

اور جن گناہوں سے توبہ کر چکے ہیں اسے دوبارہ نہ کرنے کی کوشش کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ تیسرا عشرہ جہنم سے آزادی کا ہے اس میں دعا، استغفار کرنا چاہیئے اور اللہ رب تقدیر سے دعا کریں کہ عشرہ جہنم سے آزادی کے صدقے میں پروانہ نجات عطا فرمائے اور اس عشرہ کی خاص دعائیں زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی کوشش کرنا چاہیے

اپنا کمنٹ کریں