آرٹیکلز پاکستان تازہ ترین

’’ عمران خان شدید مایوسی اور جھنجلاہٹ کا شکار ہیں‘‘‎سینئر صحافی کامران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامر ان خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان روس کی حمایت کی وجہ سے آج بند گلی میں کھڑا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح کل

جلسے میں اپوزیشن کیخلاف زبان اور انداز اپنا وہ گواہی تھی کہ پاکستان کا وزیراعظم جھجلاہٹ ، مایوسی اور شدید غصے کا شکار ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کل جسے طرح عمران خان نے عوام جلسے میں یورپی یونین کو لتاڑا اس نے بھی رہی سہی کسر نکال دی ۔ انہوں مزید کیا کہا ، ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے ۔

اپنا کمنٹ کریں