آرٹیکلز پاکستان تازہ ترین

عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، علیم خان

لاہور( این این آئی)سینئر رکن پنجاب اسمبلی عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، عمران خان کے غلط فیصلوں کی شاید تلافی نہ ہو سکے ۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے فیصلوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو نا قابل قلافی نقصان ہواہے ،عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، عمران خان کے غلط فیصلوں کی شاید تلافی نہ ہو سکے ۔

اپنا کمنٹ کریں