پاکستان تازہ ترین

لڑکی کے شادی سے انکارپر 30 سالہ عدیل نے دلبرداشتہ ہو کر کر اپنے سر میں خود ہی گولی مار لی

مکوآنہ (این این آئی )جڑانوالہ آفتاب ٹاؤن میں لڑکی کا شادی سے انکار کرنا پر تیس سالہ عدیل نے دلبرداشتہ ہو کر کر اپنے سر میں خود ہی گولی مار لی اور موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے نعش کو پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا کمنٹ کریں