اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قوم اسمبلی میں آج ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو گاجہاں پر رکن قومی اسمبلی اراکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارلیمنٹ ہائوس پہنچے جہاں پر صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ پر امن احتجاج پر آپ کیا کہیں گے ۔ اس کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’عزت صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے ۔عمران خان کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان نے اٹھ کر استقبال کیا ہے ۔
اپنا کمنٹ کریں